☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12283
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12283
أَبُو بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى امْرَأَةٍ مِنْ أَحْمَسَ مُصْمِتَةٍ فِي حَيَاتِهَا , فَجَعَلَتْ تُشِيرُ إلَيْهِ وَلَا تُكَلِّمُهُ , فَقَالَ: مَا لَهَا لَا تَتَكَلَّمُ؟ فَقَالُوا: إنَّهَا نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ مُصْمِتَةً، فَقَالَ:" تَكَلَّمِي فَإِنَّ هَذَا لَا يَحِلُّ لَكَ، إنَّمَا هَذَا مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق احمس کی ایک خاتون کے پاس گئے جو اپنے خیمہ میں خاموش بیٹھی تھی، وہ آپ کی طرف اشارے کر رہی تھی لیکن بات نہیں کر رہی تھی، آپ نے پوچھا اس کو کیا ہوا یہ بات نہیں کر رہی؟ لوگوں نے بتایا کہ اس نے نذر مانی ہے کہ وہ خاموش رہ کر حج کرے گی، آپ نے فرمایا: بات کر، یہ تیرے لیے جائز نہیں ہے، یہ جاہلیت کے کاموں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12531، ترقيم محمد عوامة 12283)
← Previous Hadith (12282) Back to Bab Next Hadith → (12284)