ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ فِي السُّوقِ فَنُعِيَ إلَيْهِ حُجْرٌ , فَأَطْلَقَ حَبْوَتَهُ , وَقَامَ , وَعَلَيْهِ النَّحِيبُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بازار میں تھے آپ کو حجر کی وفات کی اطلاع دی گئی تو آپ نے اپنی چادر پکڑی اور کھڑے ہوگئے اور آپ پر رونے کا غلبہ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12507، ترقيم محمد عوامة 12259)