☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 12255
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 12255
الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، عِكْرِمَةُ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، ثَنَا عِكْرِمَةُ ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: احْفَظُوا هَذَا الْحَدِيثَ، إنَّ إحْدَى بَنَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ فِي الْمَوْتِ فَوَضَعَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى يَدَيْهِ وَوَضَعَ رَأْسَهَا عَلَى ثَدْيَيْهِ وَهِيَ تَسُوقُ حَتَّى قُبِضَتْ فَوَضَعَهَا وَهُوَ يَبْكِي قَالَ: فَصَاحَتْ أُمُّ أَيْمَنَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا أَرَاكِ تَبْكِينَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَالَتْ: وَلَا أَرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْكِي قَالَ:" إنِّي لَمْ أَبْكِ وَلَكِنَّهَا رَحْمَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا اس حدیث کو یاد کرو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک بیٹی موت کے قریب تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اپنے ہاتھوں پر اٹھایا اور سینے سے لگایا، راوی کہتے ہیں کہ وہ قریب المرگ تھیں یہاں تک کہ ان کا انتقال ہوگیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نیچے رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رو رہے تھے، حضرت ام ایمن نے چیخنا شروع کردیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تیرے لیے مناسب نہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے روئے، حضرت ام ایمن نے فرمایا: کیا میں رسول اللہ کو روتے ہوئے نہیں دیکھ رہی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نہیں رو رہا یہ تو رحمت کے آنسو ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12503، ترقيم محمد عوامة 12255)
الحديث السابق → (12254) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (12256)