حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ " الرَّجُلِ يَمَسُّ الدَّرَاهِمَ الْبِيضَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ فَكَرِهَ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سفید دراہم کو بلا وضو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1224، ترقيم محمد عوامة 1223)