حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَتْبَعُ الْمَيِّتَ بَعْدَ مَوْتِهِ الْعِتْقُ وَالْحَجُّ وَالصَّدَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کے مرنے کے بعد اس کی طرف سے غلام آزاد کرنے، حج کرنے اور صدقہ کرنے کا ثواب اسے ملتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12461، ترقيم محمد عوامة 12212)