وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، شَرِيكٌ ، الْحَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ مِنَ الْبِرِّ بَعْدَ الْبِرِّ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِمَا مَعَ صَلَاتِكَ، وَأَنْ تَصُومَ عنهُمَا مَعَ صِيَامِكَ، وَأَنْ تَصَدَّقَ عنهُمَا مَعَ صَدَقَتِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن دینار سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک نیکی کے بعد نیکی یہ ہے کہ تو والدین کے لیے اپنی نماز کے ساتھ نماز ادا کر، اور ان کی طرف سے روزہ رکھ اپنے روزے کے ساتھ، اور اپنے صدقہ کے ساتھ ان کی طرف سے بھی صدقہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12459، ترقيم محمد عوامة 12210)