حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: " لَوْ تَصَدَّقَ عَنِ الْمَيِّتِ بِكُرَاعٍ لَتَبِعَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابو سعید فرماتے ہیں کہ اگر میت کی طرف سے تھوڑا سا گوشت صدقہ کیا جائے تو البتہ اس کو ثواب پہنچتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12453، ترقيم محمد عوامة 12205)