حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ شِمْرٍ: أَنَّهُ كَانَ إذَا عَزَّى مُصَابًا قَالَ:" اصْبِرْ لِحُكْمِ اللَّهِ رَبِّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شمر جب کسی کی تعزیت کرتے تو فرماتے، اپنے رب کے حکم کے آگے صبر کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12446، ترقيم محمد عوامة 12198)