سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، أَبُو سَلَمَةَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ ، حَبِيبِ بْنِ أَبِي جُبَيْرَةَ ، يَحْيَى بْنِ سِيَابَةَ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، ثَنَا أَبُو سَلَمَةَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي جُبَيْرَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سِيَابَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَبْرٍ يُعَذَّبُ صَاحِبُهُ فَقَالَ:" إنَّ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ يُعَذَّبُ فِي غَيْرِ كَبِيرٍ"، ثُمَّ دَعَا بِجَرِيدَةٍ , فَوَضَعَهَا عَلَى قَبْرِهِ، ثُمَّ قَالَ:" لَعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُ مَا كَانَتْ رَطْبَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن سیابہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گذرے جس کو عذاب ہو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس قبر والے کو کسی بڑے کام کی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کھجور کی لکڑی منگوا کر اس کی قبر پر گاڑ دی اور فرمایا: شاید کہ اس کی وجہ سے اس کے عذاب میں کمی ہوجائے جب تک کھجور کی لکڑی تر رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12417، ترقيم محمد عوامة 12170)