☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12168
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12168
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ ، أَبِي حَازِمٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: " ائْتُونِي بِجَرِيدَتَيْنِ، فَجَعَلَ إحْدَاهُمَا عندَ رَأْسِهِ , وَالْأُخْرَى عندَ رِجْلَيْهِ، فَقِيلَ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَيَنْفَعُهُ ذَلِكَ؟ فَقَالَ:" لَعَلَّهُ أَنْ يُخَفَّفَ عَنْهُ بَعْضُ عَذَابِ الْقَبْرِ مَا بَقِيَتْ فِيهِ نُدُوَّةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گزرے تو اس کے پاس کھڑے ہوگئے پھر فرمایا، میرے پاس دو کھجور کی لکڑیاں لے کر آؤ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کھجور کی لکڑی سر کے پاس اور دوسری پاؤں کے پاس گاڑ دی، عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! کیا اس سے اس کو فائدہ ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شاید کہ ان سے کچھ عذاب قبر میں کمی آجائے جب تک ان میں رطوبت باقی ہے، (جب تک کہ یہ تر ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12415، ترقيم محمد عوامة 12168)
← Previous Hadith (12167) Back to Bab Next Hadith → (12169)