☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12137
حدیث نمبر: 12137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى صَدِيقٍ لَهُ مِنَ النَّخَعِ يَعُودُهُ , فَمَسَّ جَبِينَهُ , فَوَجَدَهُ يَرْشَحُ , فَضَحِكَ، فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: مَا يُضْحِكُكَ يَا أَبَا شِبْلٍ؟ قَالَ: ضَحِكْتُ مِنْ قَوْلِ عَبْدِ اللَّهِ :" إنَّ نَفْسَ الْمُؤْمِنِ تَخْرُجُ رَشْحًا، وَإِنَّهُ قَدْ يَكُونُ عَمِلَ السَّيِّئَةَ فَيُشَدَّدُ عَلَيْهِ عندَ الْمَوْتِ , لِيَكُونَ بِهَا، وَإِنَّ نَفْسَ الْكَافِرِ وَالْفَاجِرِ لِيَخْرُجَ مِنْ شِدْقِهِ كَمَا تَخْرُجُ نَفْسُ الْحِمَارِ، وَإِنَّهُ يَكُونُ قَدْ عَمِلَ الْحَسَنَةَ , فَيُهّوَّنُ عَلَيْهِ عندَ الْمَوْتِ لِيَكُونَ بِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اپنے ایک دوست کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے جس کو (بلغم کی) بیماری تھی، آپ نے اس کی پیشانی کو چھوا تو پسینہ نکل رہا تھا آپ یہ دیکھ کر ہنس پڑے، لوگوں میں سے بعض نے عرض کیا اے ابو شبل! آپ کو کس چیز نے ہنسایا۔ فرمایا: مجھ کو عبداللہ کی بات پر ہنسی آگئی کہ مؤمن کو (جان کنی کے وقت) پسینہ نکلتا ہے تو اس کے کچھ برے عمل ہوتے ہیں تو ان کی وجہ سے اس پر موت کے وقت کچھ سختی ہوتی ہے تا کہ ان برائیوں کا کفارہ بن جائے، اور کافر وفاجر کی روح گدھے کے سانس کی طرح نکلتی ہے، کیونکہ اس کے بھی کچھ اچھے اعمال ہوتے ہیں تو موت کے وقت اس پر آسانی ہوتی ہے تاکہ یہ آسانی ان نیکیوں کا بدلہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12381، ترقيم محمد عوامة 12137)
پچھلی حدیث → (12136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12138)