زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا، فَقَالَ: وَجَبَتْ , ثُمَّ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ أُخْرَى فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا دُونَ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَجَبَتْ". فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَمَا وَجَبَتْ؟ قَالَ:" الْمَلَائِكَةُ شُهُودُ اللَّهِ فِي السَّمَاءِ , وَأَنْتُمْ شُهُودُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص کا جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا تو اس کی تعریف بیان کی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا واجب ہوگئی، پھر ایک جنازہ گذرا تو اس کی برائی بیان کی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: واجب ہوگئی، صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا واجب ہوگیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ملائکہ آسمان میں اللہ کے گواہ ہیں اور تم لوگ زمین میں اللہ تعالیٰ کے گواہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12362، ترقيم محمد عوامة 12119)