حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا جَعْفَرٍ، " لَا يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثویر کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر کو دیکھا وہ اپنی داڑھی کا خلال نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 121، ترقيم محمد عوامة 121)