حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ يَبُولُ فِي مُغْتَسَلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو غسل خانے میں پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1208، ترقيم محمد عوامة 1207)