حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ:" كُنَّا مَعَ عَلِيٍّ فَمُرَّ عَلَيْنَا بِجِنَازَةٍ , فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ عَلِيٌّ: مَا هَذَا؟ كَانَ هَذَا مِنْ صَنِيعِ الْيَهُودِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ھم حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ کے پاس تھے کہ ہمارے پاس سے ایک جنازہ گذرا، ایک شخص کھڑا ہوگیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا یہ کیا ہے؟ یہ تو یہود کے طریقوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12282، ترقيم محمد عوامة 12042)