☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11946
حدیث نمبر: 11946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، سُفْيَانُ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: " لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ لَزُرْتُ قَبْرَ ابْنَتِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں اپنی بیٹی کی قبر کی زیارت کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12183، ترقيم محمد عوامة 11946)
پچھلی حدیث → (11945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11947)