عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لأَنَا أَضَلَّ مِنْ زَائِرَاتِ الْقُبُورِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں یقینا ہم نے عبادت کے طور پر قبروں کی زیارت کرنے والے سے بڑھ کر کوئی گمراہ شخص نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12180، ترقيم محمد عوامة 11943)