هُشَيْمٌ ، مَنْصُورٌ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: " جُعِلَ فِي لَحْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطِيفَةٌ حَمْرَاءُ , كَانَ أَصَابَهَا يَوْمَ حُنَيْنٍ" قَالَ: فَجَعَلُوهَا لأَنَّ الْمَدِينَةَ أَرْضٌ سَبِخَةٌ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک میں لال رنگ کا مخمل کا کپڑا رکھا گیا تھا جو غزوہ خیبر کے غنیمت میں آیا تھا، کیونکہ مدینہ کی زمین نمکین اور دل دلی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12110، ترقيم محمد عوامة 11875)