حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، قَالَا: " إنْ شِئْتَ بَنَيْتَ الْقَبْرَ بِنَاءً، وَإِنْ شِئْتَ نَصَبْتَ اللَّبِنَ نَصْبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اینٹوں کو کھڑا کر کے لگا دو اور اگر چاہو تو ان کو گاڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12085، ترقيم محمد عوامة 11851)