حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَلَمَةَ، وَأَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَدْخُلَ الْحَمَّامَ بِغَيْرِ إِزَارٍ،" وَكَرِهَ أَنْ يَدْخُلَهُ بِإِزَارٍ وَغَيْرُهُ لَيْسَ بِإِزَارٍ"، وَيَقُولُ: يُرَى عَوْرَتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی بغیر ازار کے حمام میں داخل ہو اور اس بات کو بھی مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی ازار پہن کر داخل ہو لیکن دوسرے لوگ بلا ازار ہوں۔ اس سے یہ ان کی شرم گاہ دیکھ کر گناہ کا مرتکب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1186، ترقيم محمد عوامة 1185)