عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: مَرَرْتُ إِلَى الْحَمَّامِ فَرَآنِي أَبُو صَادِقٍ، فَقَالَ: مَعَكَ إِزَارٌ؟ فَإِنَّ عَلِيًّا كَانَ يَقُولُ: " مَنْ كَشَفَ عَوْرَتَهُ أَعْرَضَ عَنْهُ الْمَلَكُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں حمام کی طرف جا رہا تھا کہ مجھے ابو صادق نے دیکھ لیا اور فرمایا تمہارے پاس ازار ہے، کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے اپنا ستر ظاہر کیا اللہ تعالیٰ اس سے اعراض فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1181، ترقيم محمد عوامة 1180)