حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: " شَهِدْتُ جِنَازَةَ رَجُلٍ فِيهَا الْحَسَنُ، وَابْنُ سِيرِينَ فَمُدَّ عَلَى قَبْرِهِ ثَوْبٌ" فَقَالَ الْحَسَنُ:" اكْشِفُوهُ، فَإِنَّمَا هُوَ رَجُلٌ"، وَلَمْ يَرَ ابْنُ سِيرِينَ بِهِ بَأْسًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہں، کہ میں ایک شخص کے جنازے میں شریک تھا جس میں حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین بھی تھے، اس کی قبر پر کپڑا لٹکایا گیا تو حضرت حسن نے فرمایا: (اس کی کیا ضرورت ہے) یہ تو مرد ہیں، اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12021، ترقيم محمد عوامة 11787)