حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " أَوْصَى عُمَرُ أَنْ يُجْعَلَ عُمْقُ قَبْرِهِ قَامَةً وَبَسْطَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے وصیت فرمائی تھی کہ قبر لمبائی اور چوڑائی میں گہری کھودی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12018، ترقيم محمد عوامة 11784)