حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ وَاثِلَةَ عَلَى سِتِّينَ جِنَازَةً مِنَ الطَّاعُونِ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ، فَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ کے ساتھ طاعون کے زمانے میں مردوں اور عورتوں کے ساٹھ جنازے پڑھے۔ آپ چار تکبیریں پڑھتے اور ایک سلام پھیرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11851، ترقيم محمد عوامة 11625)