حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا خِفْتَ أَنْ تَفُوتَكَ الْجَنَازَةُ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب نماز جنازے کا فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو تو تیمم کر کے نماز ادا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11814، ترقيم محمد عوامة 11590)