ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ " إِذَا تَوَضَّأَ خَلَّلَ لِحْيَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع کا قول ایک اور سند سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 115، ترقيم محمد عوامة 115)