☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11497
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11497
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قال: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يُحَدِّثُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ أَنْ يَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، ثُمَّ يُصَلِّيَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يُخْلِصَ الدُّعَاءَ لِلْمَيِّتِ حَتَّى يَفْرُغَ، وَلَا يَقْرَأَ إلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً ثُمَّ يُسَلِّمَ فِي نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ سے سنا وہ حضرت سعید بن المسیب سے بیان کرتے ہیں کہ نماز جنازہ کا سنت طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلے سورة الفاتحہ پڑھیں، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھیں، پھر میت کے لیے دعا کی جائے یہاں تک کہ اس سے فارغ ہو جاؤ اور یہ صرف ایک بار پڑھنا اور پھر اپنے جی میں سلام پھیرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11719، ترقيم محمد عوامة 11497)
← Previous Hadith (11496) Back to Bab Next Hadith → (11498)