أَبَا مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ: كُنْتُ فِي جِنَازَةِ غُنَيْمٍ فَحَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْهُمْ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ فَكَبَّرَ , وَقَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ كَمَا اسْتَغْفَرَكَ، وَأَعْطِهِ مَا سَأَلَكَ وَزِدْهُ مِنْ فَضْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں غنیم کے جنازے میں تھا مجھے ان میں سے ایک شخص نے بتلایا کہ انہوں نے حضرت ابو موسیٰ کو سنا آپ نے جنازے کی نماز میں تکبیر پڑھی اور پھر یہ دعا پڑھی۔ اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَہُ کَمَا اسْتَغْفَرَک وَأَعْطِہِ مَا سَأَلَک وَزِدْہُ مِنْ فَضْلِک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11700، ترقيم محمد عوامة 11478)