☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 11473
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 11473
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، شُعْبَةَ ، الْجُلَاسِ ، عُثْمَانَ بْنِ شَمَّاسٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْجُلَاسِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ شَمَّاسٍ ، قَالَ: كُنَّا عندَ أَبِي هُرَيْرَةَ ، فَمَرَّ بِهِ مَرْوَانُ، فَقَالَ بَعْضٌ حَدَّثَنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ مَضَى ثُمَّ رَجَعَ، فَقُلْنَا: الْآنَ يَقَعُ بِهِ، فَقَالَ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ هَدَيْتهَا لِلْإِسْلَامِ وَأَنْتَ قَبَضْتَ رُوحَهَا تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا جِئْنَاكَ شُفَعَاءَ فَاغْفِرْ لَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن شماس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ مروان آپ کے پاس سے گذرا، آپ نے ان سے فرمایا: آپ کی حدیث کا کچھ حصہ جو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول ہے، پھر وہ چلا گیا اور کچھ دیر بعد واپس آیا ہم نے عرض کیا آپ وہ واقع ہوا اس کے ساتھ، اس نے عرض کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنازے کی نماز میں کیا پڑھتے ہوئے سنا ہے؟ آپ نے فرمایا میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ (دعا) پڑھتے ہوئے سنا: أَنْتَ ہَدَیْتہَا لِلإِسْلاَمِ وَأَنْتَ قَبَضْت رُوحَہَا تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلاَنِیَتَہَا، جِئْنَاک شُفَعَائَ، فَاغْفِرْ لَہَا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11694، ترقيم محمد عوامة 11473)
الحديث السابق → (11472) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (11474)