حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَمْنَعُ أَهْلَ الْمَيِّتِ الْجَمَاعَاتِ يَقُولُ:" تَرَزُونِ وَتَغْرَمُونَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز میت کے گھر میں اجتماع لگانے سے منع کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ ایک طرف تو یہ دکھ کا شکار ہیں اور دوسری طرف جرمانہ بھریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11687، ترقيم محمد عوامة 11466)