☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11444
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11444
حدیث نمبر: 11444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قال: كَانَ مُحَمَّدٌ يُحِبُّ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى الْجِنَازَةِ ثُمَّ يُصَلِّيَ الْعَصْرَ، وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى الْجِنَازَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ پہلے جنازہ کی نماز پڑھی جائے پھر عصر کی، وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ پہلے عصر کی نماز ہو اس کے بعد نماز جنازہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11664، ترقيم محمد عوامة 11444)
پچھلی حدیث → (11443) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11445)