☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11420
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11420
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " مَا عَلِمْتُ أَنَّ أَحَدًا أَحَقُّ بِالصَّلَاةِ عَلَى أَحَدٍ إلَّا أَنْ يُوصِيَ الْمَيِّتُ، فَإِنْ لَمْ يُوصِ الْمَيِّتُ صَلَّى عَلَيْهِ أَفْضَلُ أَهْلِ بَيْتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ کوئی شخص کسی کی نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار ہے ہاں مگر وہ شخص (زیادہ حقدار ہے) جس کے لیے مرنے والا وصیت کرے، اور اگر مرنے والا وصیت نہ کرے تو اھل بیت میں سے جو سب سے افضل ہے وہ جنازہ کی نماز پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11640، ترقيم محمد عوامة 11420)
← Previous Hadith (11419) Back to Bab Next Hadith → (11421)