حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا إذَا أَخْرَجُوا الْجِنَازَةَ , أَغْلَقُوا الْبَابَ عَلَى النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) جب جنازے کے لیے نکلتے تو عورتوں پر دروازہ بند کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11622، ترقيم محمد عوامة 11402)