حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ أَوْصَى: أَنْ " لَا تُؤْذِنُوا أَحَدًا، فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ النَّعْيُ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے مرنے پر تم کسی کو اطلاع مت دینا، بیشک مجھے خوف ہے کہ جنازہ کے لیے اعلان کرنا جاہلیت کے کاموں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11540، ترقيم محمد عوامة 11322)