حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، عِنْدَ مَوْتِهِ يَقُولُ: " إذَا أَنَا مِتّ فَلَا تُؤْذِنُوا بِي أَحَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل سے موت کے وقت سنا وہ فرما رہے تھے کہ جب میرا انتقال ہوجائے تو میرے بارے میں کسی کو اطلاع مت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11537، ترقيم محمد عوامة 11320)