حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " رَأَيْتُ عَلَى جِنَازَةِ الْحَارِثِ ذَرِيرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حارث کے جنازہ پر خوشبودار (پاؤڈر) دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11488، ترقيم محمد عوامة 11271)