حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنَّ مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا اغْتَسَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ سنت میں سے یہ بات ہے کہ میت کو غسل دینے والا غسل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11479، ترقيم محمد عوامة 11262)