حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ حُذَيْفَةَ : كَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ:" اغْسِلْهُ كَيْتَ وَكَيْتَ، فَإِذَا فَرَغْتَ فَاغْتَسِلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا میں کیسے غسل دوں؟ آپ نے فرمایا ایسے ایسے اور پھر جب تم غسل دے کر فارغ ہو جاؤ تو خود غسل کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11477، ترقيم محمد عوامة 11260)