حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ، أَنَّ امْرَأَةً عَرُوسًا دَخَلَتْ عَلَى زَوْجِهَا وَعَلَيْهَا ثِيَابٌ مُعَصْفَرَةٌ، فَمَاتَتْ حِينَ أُدْخِلَتْ عَلَيْهِ، فَسُئِلَتْ عَائِشَةُ، فَقَالَتْ:" ادْفِنُوهَا فِي ثِيَابِهَا الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوالحویرث سے مروی ہے کہ ایک عورت کی شادی ہوئی تو وہ زردی مائل کپڑے پہن کر شوہر کے پاس آئی اور وہ اس دن انتقال کرگئی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا: جو کپڑے اس نے پہن رکھے ہیں اس کو اسی میں دفن کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11456، ترقيم محمد عوامة 11240)