☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11197
حدیث نمبر: 11197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " تُكَفَّنُ الْمَرْأَةُ فِي خَمْسَةِ أَثْوَابٍ فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ وَلِفَافَةٍ وَمِنْطَقٍ وَخِرْقَةٍ تَكُونُ عَلَى بَطْنِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے، قمیص میں، دوپٹے میں، لفافہ (چادر) میں، ٹپکا یا پٹی میں اور خرقہ (پرانے سے کپڑے) میں جو اس کے پیٹ پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11411، ترقيم محمد عوامة 11197)
پچھلی حدیث → (11196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11198)