أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ أَوْصَى: " كَفِّنُونِي فِي بُرْدَيْ عَصْبٍ , وَجَلِّلُوا سَرِيرِي كِسَائِي الْأَبْيَضَ , الَّذِي كُنْتُ أُصَلِّي فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن قیس بن عبادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو ان کے والد صاحب نے وصیت فرمائی کہ مجھے میری اس چادر میں کفن دینا جو کا تے ہوئے کپڑے کی بنی ہے اور میری چار پائی کو اس سفید کپڑے سے ڈھاپنا جس میں، میں نماز پڑھا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11407، ترقيم محمد عوامة 11193)