حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ كُفِّنَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11402، ترقيم محمد عوامة 11188)