حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ كَانَ " يُحِبُّ أَنْ يُكَفَّنَ الْمَيِّتُ فِي قَمِيصٍ لَهُ أَزْوَارٌ وَكُمَّانُ مثل الْحَيِّ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ میت کو قمیص میں کفن دیا جائے جس کے ازار اور آستین زندوں کی طرح ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11397، ترقيم محمد عوامة 11183)