حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُفِّنَ حَمْزَةُ فِي ثَوْبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11384، ترقيم محمد عوامة 11170)