عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: خَرَجَ عُمَرُ مِنَ الْخَلَاءِ فَقَرَأَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ فَقِيلَ لَهُ: أَتَقْرَأُ وَقَدْ أَحْدَثْتَ؟ قَالَ:" أَفَيَقْرَأُ ذَلِكَ مُسَيْلِمَةُ"؟
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے اور قرآن مجید کی ایک آیت تلاوت فرمائی۔ آپ سے کسی نے کہا کہ آپ بےوضو ہو کر یوں پڑھتے ہیں؟ فرمایا میں نہیں پڑھوں گا تو کیا مسیلمہ پڑھے گا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1113، ترقيم محمد عوامة 1112)