حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُكَفَّنُ الصَّبِيُّ الَّذِي قَدْ سَعَى فِي خِرْقَةٍ تُغَسِّلُهُ النِّسَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس بچے نے پیدائش کے بعد حرکت کی اسے ایک کپڑے میں کفن دیا جائے گا اور عورتیں اسے غسل دیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11311، ترقيم محمد عوامة 11100)