حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان اور حضرت حماد ارشاد فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11290، ترقيم محمد عوامة 11082)