حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى الْأَسْلَمِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: حَضَرَنَا مُجَاهِدٌ وَنَحْنُ نُغَسِّلُ مَيِّتًا، فَقَالَ:" وَضِّئُوهُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم میت کو غسل دے رہے تھے کہ حضرت مجاہد ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اس کو نماز والا وضو کرواؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11214، ترقيم محمد عوامة 11008)