حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يُوَضَّأُ الْمَيِّتُ كَمَا يُوَضَّأُ الْحَيُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو وضو کروایا جائے گا جیسے کہ زندہ وضو کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11212، ترقيم محمد عوامة 11006)