حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُوَضَّأُ وَضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ إلَّا رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کو نماز والا وضو کروایا جائے گا مگر اس کے پاؤں نہیں دھوئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11209، ترقيم محمد عوامة 11003)